کشتہ ہیرٹانک گرتے ہوئے بالوں کو روکتا ہے اور وقت سے پہلے ہی سفید ہونے والے بالوں کے لیے ازحد مفید ہے، خشکی سکری ، سر کی خارش، بالچر ، بالوں کو تیزی سے بڑھانے، گھنا کرنے اور ابتدائی گنج کے لیے نہایت مفید ہے۔ دماغ کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ دماغ کی کمزوری سے سر چکرانا ور نظر کی کمزوری کے لیے اعلی ترین ہے۔ بال ریشم کی طرح ملائم ، لیے اور چمک دار کرتا ہےاور بال گرنا بند کرتا ہے
:استعمال کرنے کا طریقہ
روزانہ رات کو سوتے وقت عام تیل کی طرح اچھی طرح بالوں پر لگا کر جذب کر لیں اور صبح اٹھ شیمپو یا اچھے صابن سے سر دھولیں۔ تیل گیلے بالوں پر ہرنہ گزلگایں.